پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
فلپ لازارینی نے طبی سامان لے جانے والے ٹرک کی واپسی جیسے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ صیہونی قابضین غزہ کی پٹی میں وینٹی لیٹرز اور کینسر کے مریضوں کے لیے ادویات سمیت اہم امداد کی ترسیل کو روک رہے ہیں۔...
بدقسمتی سے مسلمان اور عرب حکومتیں مکمل بے حس ہوچکی ہیں۔ بے حسی سے زیادہ بے شرمی ہے کہ غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کو ترکی جیسا ملک تیل اور گیس کی سپلائی دے رہا ہے۔
غزہ انفارمیشن سینٹر کے مطابق، 90 فیصد فلسطینی اپنا گھربار چھوڑ کر امدادی کیمپوں، غزہ کے گلی کوچوں یا پھر ملبوں کی آڑ میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والے صہیونی حکام کو جلد یا بدیر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
بحریہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کے جاری آپریشن اور صیہونی حکومت کے ہونے والے بھاری نقصان کے درمیان یمنی فوج نے " ہماری راہ بیت المقدس کی سمت" نامی فوجی مشقیں کی ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینی شہریوں کے خلاف 8 جرائم کا ارتکاب کیا ہے جس کے نتیجے میں 85 افراد شہید اور 130 زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب فلسطینی اسیروں کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے گزشتہ رات غرب اردن میں 25 فلسطینی شہریوں کو گرفتار اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ذرائع کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کو رمضان المبارک کے دوران بھِی انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...